engin altan
engin altan wife
entertainment
ertugrul ghazi
pakistan today's news
استنبول میں آفاق شہر میں سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکار "انگین التان" اپنی بیوی کی محبت میں فوٹو گرافر ہی بنا دیا۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ترکی کے اداکار انگین التان کی بیوی "نیسلیسا" نے خود کی ایک تصویروہاں پوسٹ کی۔
ترکی کے اداکار انگین التان کو بیوی کے پیار نے فوٹوگرافر بنا ڈالا، کھینچی گئی تصویر بھی شیئر کیں
استنبول میں آفاق شہر میں سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکار "انگین التان" اپنی بیوی کی محبت میں فوٹو گرافر ہی بنا دیا۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ترکی کے اداکار انگین التان کی بیوی "نیسلیسا" نے خود کی ایک تصویروہاں پوسٹ کی۔
انسٹاگرام پر تصویر لگاتے ہوئے کیپشن میں انگین التان کی بیوی نے اپنی اس پیاری سی تصویر کے فوٹو گرافر کا نام بھی مینشن کیاہے۔
انہوں نےتصویر کے کپیشن میں اپنے شوہر "انگین التان" کا نام فوٹو گرافر کے نام میں لکھا جس کی وجہ سے اداکار کے پیاروں کو پتہ چلا کہ انگین التان ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ہی ایک اعلی فوٹو گرافر بھی ہیں۔
ان کی تصویر لینے کے لیے "انگین التان" کی بیوی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھاہے کہ "ایک بہترین تصویر لینے کے لیے ان کا شکریہ"
Previous article
Next article
This Is The Oldest Page
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں