رزلٹ کا پتہ چلنے سے قبل ہی صدر ٹرمپ(Trump) نے دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹ دیا ، آج تک امریکہ میں ایسا کبھی نہ ہوا تھا - Today Pakistan's News | Be aware about every news

رزلٹ کا پتہ چلنے سے قبل ہی صدر ٹرمپ(Trump) نے دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹ دیا ، آج تک امریکہ میں ایسا کبھی نہ ہوا تھا

 ووٹنگ کا کام جاری ہے اور اسی دوران جوبائیڈن (Joe Biden)نے عوام س  

خطاب کیا اور جس پر ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump)نے جواب دیا۔



امریکہ کے صدر ٹرمپ(
Trump) نے ٹویٹ کی جس پر بتایا کہ "الیکشن میں دھاندلی ہو رہی ہے لیکن اس سب کے باوجود ہم یہ الیکشن جیت جائیں گے، ہم دھاندلی کو نہیں ہونے دیں گے اور پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد کوئی ووٹ نہیں دے سکتا"۔

ڈونلڈ ٹرمپ((Donald Trump نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ ” آج رات کو میں اپنی جیت کے بارے اعلان کروں گا ۔

 



اور دوسرے امیدوار جو کہ جوبائیڈن(Joe Biden)ہیں انہوں نے اپنے رہائش کے علاقے میں تقریر کی اور بتایا کہ وہ اپنی پوزیشن سے خوش ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ ہی یہ الیکشن جیتں گے اور مزید یہ بھی کہا کہ وہ الیکشن میں جیت کے متعلق پوری طرح پرامید ہیں، میں یہاں موجود تمام لوگوں کو مبارکباد بھی پیش کرتا ہوں۔

جوبائیڈن (Joe Biden‎) نے مزید کہا کہ سب لوگ ووٹنگ میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ جوبائیڈن (Joe Biden)  کا کہنا ہےکہ یہ ٹرن آوٹ ابھی تک ہمارے حق میں رہا ہے۔ میں اپنی پوزیشن سے خوش ہوں ۔ آپ سب بھی یقین رکھیں ان  الیکشن میں ہم ہی کامیاب ہونے والے ہیں۔

Previous article
Next article

Leave Comments

ایک تبصرہ شائع کریں

Articles Ads

Articles Ads 1

Articles Ads 2

Advertisement Ads