daily bites
entertainment
insult
international
pakistan today's news
pakistani flag
Rosie Gabrielle
Rosie Gabrielle dogs
ذیادہ تنقید کی وجہ سے روزی گیبریل( Rosie Gabrielle) نے اپنے پیغام میں کہا کہ ، جب تک آپ ساری مخلوقات کو برابر سمجھتے
، اور آپ سوچتے ہیں کہ کوئی بھی جانور آپ سے کم تر ہے تو آپ میں انسانیت نہیں۔ یہ جھنڈا پہننا میرے پالتو کیلئے ایک فخر کی بات
ہے ۔
روزی گیبریل( Rosie Gabrielle) کے جواب پر ایک صارف اور ذیادہ غصے میں آ گیا اور کہا کہ آپ کو اسلام
میں کتے کے متعلق موقف کا علم نہیں ہے ، اور مزید یہ کہ غلط ہے کہ آپ انسان اور
کتے کو برابر کہتی ہیں ۔
اس کے ساتھ صارف نے روزی گیبریل() سے کہا کہ
وہ یہ تصویر ڈیلیٹ کر دیں ۔ یہ جھنڈا ہمارے لئے قابل احترام ہے ، ہم اس کو کسی بھی
جانور کو نہیں ۔
پاکستانی جھنڈا کینیڈا(Canada) کی ایک بلاگر(Blogger) کے کتے پر، پاکستانیوں کا غصہ بے انتہا
روزی گیبریل( Rosie Gabrielle)جوکہ
کینیڈا کی ایک شہری ہیں یہ دوسرے ملکوں میں جا کر ویڈیوز(Videos) بناتی اور ان کو لوگوں سے شیئر کرتی ہیں۔ جب وہ پاکستان آئیں تو اسلام
سے متاثر ہو کر کلمہ پڑھا اور مسلمان ہو گئیں
۔
سال پہلے روزی نے پاکستان کی اپنے موٹر سائیکل پرہی سیر۔اور اب روزی گیبریل( Rosie Gabrielle) نے دوسری بار پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ۔اور یہ بھی کہا کہ وہ اس دفعہ اکیلی نہیں آئیں گئیں ان کا پالتو ” کتا“ بھی ہمراہ ہو گا ۔
اور ساتھ ہی اپنی تصویرایک بھی دکھائی کی جس میں
وہ اپنےموٹر سائیکل پرسوار ہیں اوران کا
پالتو کتا بھی آگے بیٹھا ہے، اس تصویر میں روزی نے اپنے پالتو کتے کو پاکستانی جھنڈا
پہنیا ہوا ہے، اس عمل پر سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہو گئی ۔
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں