پاکستان کرکٹ بورڈ(PCB) کا پی ایس ایل فرنچائزز(PSL franchise) کے ساتھ ایک اور احتلاف منظرعام پر آگیا - Today Pakistan's News | Be aware about every news

پاکستان کرکٹ بورڈ(PCB) کا پی ایس ایل فرنچائزز(PSL franchise) کے ساتھ ایک اور احتلاف منظرعام پر آگیا

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) اور پی ایس ایل (PSL) فرنچائزز کے درمیان اختلافات ، کئی فرنچائز کے مالکوں نے اس سیریز کے انٹرنیشنل نشریات کی میٹینگ میں پی ایس ایل(PSL)کے ساتھ خوش نہیں ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ ان کو شیرز کا نہیں بتایا گیا ۔ 

2019ءسے 2021ءتک پی سی بی(PCB) نے پی ایس ایل (PSL)کےباہر کے ملکی میڈیا کے رائٹس کو انٹرنیشنل کمپنی ایف زیڈ ای(FZE) کو بیچ دیے. اور پھر واجبات جمع نہ کرنے یہ معاہدہ الزامات کی بنیاد پر ختم کیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ(PCB) نے اپنے نقصان کو بھرنے کے لیے بھی یہی کیا ، اور پھر اس کمپنی کے رائٹسجو کہ جوئے کی کمپنی کوبیچ دیے۔

پھر بعد میں بورڈ سے معافی مانگی گئ اور پھر قبول ہوئی ۔ 2021ء-2023ء تک پی ایس ایل(PSL) نے باہر کے ملک میں میڈیا کے حقوق مانگے،اور پھر بڈز نہ ملنے کی وجہ سے ٹینڈر مسترد کر دیاگیا ۔

 فرنچائزز جو کہ پی ایس ایل(PSL) کوسیریز(Series)سے ملانے پرراضی نہیں ہیں ، پی سی بی (PCB) کا کہنا ہے کہ یہ صرف  ویلیو(Value) ذیادہ کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

اس بیان سے قبل ہی کچھ ٹیموں جن کو نقصان کا خطرہ ہے ان کی پریشانی اور ذیادہ ہو جائے گی ، سیریز(Series) اور پی ایس ایل(PSL) کے بارے میں ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی(Director media PCB) سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ ویک اینڈ (Weekend) پہ  گھر کی مصروفیت کی وجہ سے کوئی بھی سے ردعمل نہیں دیا جا سکتا ،اور ان سے گفتگو ہونے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے ۔

 

Previous article
Next article

Leave Comments

ایک تبصرہ شائع کریں

Articles Ads

Articles Ads 1

Articles Ads 2

Advertisement Ads