ٹک ٹاک(Tik Tok) کی سپر اسٹار جنت مرزا(Jannat Mirza) نے اپنا ملک پاکستان کوچھوڑ کر کون سے ملک میں جانے کا فیصلہ کیا؟ - Today Pakistan's News | Be aware about every news

ٹک ٹاک(Tik Tok) کی سپر اسٹار جنت مرزا(Jannat Mirza) نے اپنا ملک پاکستان کوچھوڑ کر کون سے ملک میں جانے کا فیصلہ کیا؟

 پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا (Jannat Mirza)کا خیال ہے کہ وہ جلدی ہی پاکستان کو چھوڑ جائیں گی، اور پھر وہ جاپان شیفٹ ہو جائیں گی۔

ایک شخص نےجنت مرزا(Jannat Mirza) سے انسٹاگرام پہ کمنٹ میں پاکستان میں رہنے کے بارے میں پوچھا تو اس کے جواب میں جنت نے کہا کہ وہ جلدی ہی پاکستان کوچھوڑ کر چلی جائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی ذہنیت کی وجہ سے وہ پاکستان چھوڑ رہی ہیں۔

اس کے ساتھ جنت مرزا(Jannat Mirza) نے بتایا کہ انہیں اپنی فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔

خیال رہے کہ جنت مرزا(Jannat Mirza) پاکستان کی وہ پہلی ٹک ٹاک اسٹار(Tik Tok Star) ہیں جس نے ٹک ٹاک ایپلیکیشن (Tik Tok) Application))  پر ایک کروڑ فالوورز بنائیں ۔ فیصل آباد ،پاکستان کے شہر میں رہنے والی اسٹار جنت مرزا (Jannat Mirza)نے پاکستان کی اول نمبر ٹک ٹاکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر رکھا ہے۔

 

جنت مرزا(Jannat Mirza) نے کہا کہ جب آپ حسد نہیں کرتے تواللہ آپ کو اس کا صلہ مل  دیتا ہے۔

جنت مرزا(Jannat Mirza) نے تھوڑے عرصے پہلے ہی نئے آنے والے گانے ’شاعر‘میں میوزک کی ویڈیو میں ڈیبیو بھی کیا تھا۔

یہ  بھی سننے میں آیا ہے کہ پاکستان کے مشہور فلم ساز( سید نور ملک) کی ایک نئی فلم میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ( Jannat Mirza) ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔  
Previous article
Next article

Leave Comments

ایک تبصرہ شائع کریں

Articles Ads

Articles Ads 1

Articles Ads 2

Advertisement Ads