ایکٹریس ارمینا خان (Armeena Khan): لوگوں کے کمنٹس سے اب میں اپنا۔۔۔!!! - Today Pakistan's News | Be aware about every news

ایکٹریس ارمینا خان (Armeena Khan): لوگوں کے کمنٹس سے اب میں اپنا۔۔۔!!!

 

پاکستان کی ایکٹریس ارمینا خان(Armeena  Khan) کہتی ہیں کہ لوگوں کے منفی کمنٹس سے پہلے پریشان ہو جاتی تھی لیکن اب میں اپنا موڈ نہیں خراب ہونے دیتی ۔ ایکٹریس ارمینا خان(Armeena  Khan) نے مزید کہا کہ کورونا کی صورت میں ہمیں  سب کی مدد کرنی چاہیے ۔

ترکی کے اداکاروں پر بیان کے بارے میں کہا کہ میں خود باہر سے آ کرکام کرتی تو میں کیسے دوسرے اداکاروں کے مخالف کچھ بول سکتی ہوں ۔

 


ایکٹریس ارمینا خان (Armeena  Khan)  نے ترکی کے اداکاروں کے ساتھ اپنی شارٹ فلم (Short film)  ’سنیپ شاٹ‘ (snapshot film) کے بارے میں کہا کہ اس فلم کے ذریعے اس کہانی کو لوگوں تک لانا ہے جو پاکستانی فلم انڈسٹری بننا تو چاہتی ہے لیکن بناتی نہیں ۔

ایکٹریس ارمینا خان (Armeena  Khan) نے شارٹ فلم کی کہانی کے بارے میں بتایا کہ یہ فلم  لاک ڈاؤن کے اردگرد پھرتی ہے اور اس میں بتایا گیا کہ کورونا سے لوگوں کے ذہنوں پرکیا اثرانداذ ہوا ، اس فلم میں لڑکا ، لڑکی کے ہونے کے بعد بھی رومنس نہیں ہے اس سے ہم یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ایک لڑکا اور لڑکی اچھے دوست بھی تو ہو سکتے ہیں ۔

Previous article
This Is The Newest Post
Next article

Leave Comments

ایک تبصرہ شائع کریں

Articles Ads

Articles Ads 1

Articles Ads 2

Advertisement Ads