asad umar
corona virus
daily bites
national
pakistan today's news
second wave of corona
کل کورونا(Corona) کیسز کی پازٹیو(Positive) شرح %37. 2رہی ،یہ سب نشانیاں کورونا کے دوبارہ پھیلنے کی ہیں ، اسد عمر کا کہنا ہے
اسلام آباد
،وفاقی وزیر اسد عمر کا کہا ہے کہ گزشتہ روز کورونا کے پازٹیو(Positive) کیسز
کی شرح ،پیچھلے 50 روز کی تعداد میں سب سے زیادہ ہے یہ سب نشانات کورونا کے دوبارہ
پھیلنے کے ہیں۔
وفاقی وزیر
عمر اسد نے ٹوٹیٹر میں اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مظفرآباد میں کورونا کے پازٹیو(Positive)کیسز
سب سے بھڑ کہ ہیں ،کراچی میں کورونا کیسز(Cases Corona) کی شرح ذیادہ ہے،
اسلام آباد اور لاہور میں بھی کورونا کیسز(Cases Corona) ذیادہ ہو رہے
ہیں ،اور یہ بھی کہاکہ کورونا ایس او پیز پر ہرصورت عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں