اس دنیا کا واحد ترین شخص ، ہر چھ سال بعد جس پر آسمان سے بجلی پڑتی رہی ، فوت ہونے کے بعد بھی چھ سال بعد قبر پر کیا ہوا۔
والٹر سمر فورڈ (Walter Summerford) جو کہ برطانیہ کا شہری ہے اس کو دنیا بھر کا بدقسمت شخص کہا جاتا ہے کیونکہ اس پر ہر چھ سال بعد آسمان سے بجلی گرتی تھی اوراس کے مرنے کے بعد قبر پر بھی آسمانی بجلی گرئی ۔
والٹر سمر فورڈ (Walter Summerford) فوج میں ایک افسر تھا۔ ایک دن جب وہ گھڑ سواری کر رہا تھا ، اس پرپہلی دفعہ آسمان سے بجلی آ کر گرئی۔ اس کی ٹانگیں مفلوج ہوگیں تھی۔
والٹر سمر فورڈ(Walter Summerford) پر تیسری دفعہ بجلی گری جب وہ پارک میں تھا۔ اس کے بعد وہ دو سال تک ذندہ رہا پھر فوت ہو گیا۔
والٹر سمر فورڈ(Walter Summerford) کے مرنے کے بعد بھی چھ سال مکمل ہونے پر پھر آسمانی بجلی اس کی قبر پر گری۔
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں