daily bites
entertainment
imran khan
khabarana nahi
pakistan today's news
prime ministor
saba qamar
" آپ کوگھبرانا نہیں ہے" وزیراظم عمران خان ( Imran Khan ) کے مشہور ہونے والے فقرے پر فلم بننے والی ہے ، اس فلم کی ہیروئن کون ہو گی ؟ بڑا سوال !!!
وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) عوام سے تقریر کے وقت اکثر کہتے کہ ” آپ کوگھبرانا نہیں ہے “۔ عوام کو حوصلہ دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) یہ فقرا دہراتے رہتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان کے میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈرز تنز مارتے ہیں اور طنزیہ انداز میں عوام کو کہتے ہیں ” آپ کو گھبرانا نہیں ہے“۔ اور اب اس جملے پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔
یہ
بات پتہ چلی ہے کہ فلمی ایٹریس صبا قمر (Saba Qamar) اپنی ایک نئی آنے
والی فلم جو کہ یہ ہے ” آپ کو گھبرانا نہیں ہے“۔ جلدی ہی اس آنے والی فلم کو منظر
عام پر پیش کی جائے گی ۔
Leave Comments
ایک تبصرہ شائع کریں