کل کورونا(Corona) کیسز کی پازٹیو(Positive) شرح %37. 2رہی ،یہ سب نشانیاں کورونا کے دوبارہ پھیلنے کی ہیں ، اسد عمر کا کہنا ہے
اسلام آباد ،وفاقی وزیر اسد عمر کا کہا ہے کہ گزشتہ روز کورونا کے پازٹیو( Positive ) کیسز کی شرح ،پیچھلے 50 روز کی تعداد میں سب …